فِعل لازِم
ہوشیار ہو جانا۔ خبر پر جانا۔ چوکنّا ہو جانا۔ عبرت پکڑ لینا۔ نصیحت حاصل کر لینا۔ ہوش آ جانا۔ کان کھڑے ہو جانا۔ اپنے قصور پر نادم ہو جانا۔
کان کھلجانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!