فعل مُتعدّی
کان امیٹھنا۔ کان مروڑنا۔ کان اینٹھنا۔ توبہ کرنا۔ عہد کرنا۔ اجتناب کرنا۔ پرہیز کرنا۔ کنارہ کرنا۔ بھاگنا۔ باز آنا۔ ترک کرنا۔ اُستاد تسلیم کرنا۔
کان پکڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!