فعل مُتعدّی
کسی کی آواز نہ سُنّے کے واسطے دونوں کانوں کا بند کر لینا۔ مُہیب آواز سے بچنے کو کانوں میں انگلیاں ڈال لینا۔
کان میں انگلی دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!