فِعل لازِم
کام خراب ہونا۔ کام میں نقص پیدا ہونا۔ معاملہ بگڑنا۔ بات میں فرق آ جانا۔ کارخانہ تباہ ہونا۔ کاروبار میں فرق آنا۔
کام بگڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!