اِسم مُؤنّث
سایاہ۔ شیام۔ اسود۔ ایک دیوی کا نام ۔ بھوانی۔ کالکا۔ شیو جی کی استری پاربتی۔ ایک سانپ کا نام جسے کرشن جی نے کالی دہ سے نکالا اور اس کے ۱۱۰ پھن تھے۔ ۔۔ سیاہ فام۔ کالے رنگ کی۔
کالی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!