اِسمِ مُذکّر
کُتے کا پٹا۔ غلاموں کا طوق۔ گھوڑے کی حلقی۔ عورتوں کی مفسلی۔ گریبان کی کنٹھی۔ کوٹ وغیرہ کا اُٹھا ہؤا یا زائد کپڑا جو گریبان سے اوپر خوبصورت یا گلے کے مستور رہنے کے واسطے ساتھ سی دیتے ہیں۔
کالر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال