فعل مُتعدّی
کسی کا مُنہ سیاہ کرنا۔ مُنہ کو کالک لگانا،۔ عیب لگانا۔ کلنک لگانا۔ داغ لگانا۔ رسوا کرنا۔ بدنام کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ترک کرنا۔ تیاگنا۔ دور کرنا۔ عاق کرنا۔ زنا کرنا۔ بد فعلی کرنا۔ بُرا کام کرنا۔
کالا منہ کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!