صِفت
کابُل کا۔ کابل سے منسوب۔ ایک قسم کا کبوتر جو نہایت بلند اُڑ سکتا ہے۔ یہاں تک کہ نظرون سے غائب ہو جاتا ہے۔ اور دو دو تین تین پہر تک زمین پر نہیں اُترتا۔ بے شمار بازیاں کرتا اور قاصددی کا عمدہ کام کرتا ہے۔
کابلی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!