اِسمِ مُذکّر
چتّی دار۔ چِت کبرا۔ ایک سیاہ پرند کا نام جس کے پیٹ پر سفید چتیاں ہوتی ہیں اور اکثر جوار باجرہ کی بابوں میں سے دانے نکال کر کھا جاتا ہے۔
کابر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال