فِعلِ لازِم
بہنا ۔ رواں ہونا ۔ گِرنا ۔ زوال ہونا ۔ اُترنا ۔ گُزرنا ۔ شراب یا ناڑی کا پیا جانا ۔ شراب کا گلاس میں ڈالا جانا ۔ انڈیلا جانا ۔
فِعلِ لازِم
نیچے کی طرف جانا ۔ آگے کو بڑھنا ۔ لُڑکنا ۔ پھیلنا

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!