اِسمِ مُذکّر
گُندھے ہوئے آٹے کی لوئی۔ گُندئے ہوئے آٹے کا وہ گولا جو روٹی بڑھانے سے پہلے بنایا جاتا ہے۔ ایک قسم کی شرینی جو دودھ کے مادے اور کھانڈ سے بنائی جاتی ہے۔
اِسمِ مُؤنّث
دُکھ۔ تکلیف۔ درد زہ۔
اِسمِ مُذکّر
گُندھے ہوئے آٹے کی لوئی۔ گُندئے ہوئے آٹے کا وہ گولا جو روٹی بڑھانے سے پہلے بنایا جاتا ہے۔ ایک قسم کی شرینی جو دودھ کے مادے اور کھانڈ سے بنائی جاتی ہے۔
اِسمِ مُؤنّث
دُکھ۔ تکلیف۔ درد زہ۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!