اِسمِ مُؤنّث
ایک ٹوکرے کی طرح کا بنا ہؤا چھوٹے مُنہ کا پِنجرا سا ہوتا ہے۔ کھٹکا جو میوہ دار درختوں میں پھلوں کی حفاظت کے واسطے جانوروں کے اُڑانے کو باندھتے ہیں۔
اِسمِ مُؤنّث
گُٹھلی۔ گانٹھ۔ خُون یا پیپ وغیرہ کا دھبہ جو پیخانے یا کھنکھار کے ساتھ آتا ہے۔ ایک قسم کی چھوٹی چڑیا۔