اِسمِ مُؤنّث
رونگٹے کھڑے ہونے کے ساتھ جُھر جُھری آے کو پُھرری کہتے ہیں۔ لرزۂ خفیف۔ کپکپی۔ سردی یا خوف یا رحمکے باعث بدن کے رونگٹے کھڑے ہو کر جسم کے دفعتہً مُتحرک ہو جانے سے مُراد ہے۔
پھریری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!