فِعل مُتعدّی
سفوف وغیرہ کو ہتھیلی پر رکھ کر پھنکی لگانا۔ کِسی خُشک چیز کو مُنہ کے اندر ایکبارگی دال جانا۔ بہت بہت سا کھانا۔ جلد کھانا۔ جلد چلنا۔ لگاتار بولنا۔ روپیہ اُٹھانا۔ نہایت خرچ کرنا۔ دولت اُڑانا۔
پھانکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!