اِسمِ مُؤنّث
دستار۔ عمامہ۔ سر پر باندھنے کا دُوپٹہ یا وہ عرض کپڑا وہ دس گیارہ گز لمبا سر سے باندھا جاتا ہے۔ عزت۔ آبرو۔ نفر۔ مُتنفّس۔
پگڑی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!