صِفت
کچّا کے خالاف۔ پُختہ۔ پانڈی یا پال کا پکا ہؤا۔ کامل۔ پورا۔ بالغ۔ ہوشیار۔ تجربہ کار۔ مضبوط۔ پائیدار۔ دیر پا۔ اُبلا ہؤا۔ جوش دیا ہؤا پانی۔ اِینٹ یا چونہ کی عمارت۔ پُورے وزن کا ۔ کامل العیار۔ پُوری قیمت کا۔ سچّا۔ راسخ۔ نڈر۔ دلیر۔ شوخ دیدہ۔
پکا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!