اِسمِ مُذکّر
وپ مصالحہ جس سے کِواڑوں وغیرہ کے ضِلعوں میں شیشے چسپاں کرتے ہیں۔ اس میں السی کا تیل اور چاک مٹی ملا کر اول خوب کوٹتے ہیں۔ اور پھر لگدی بنا کر کام میں لاتے ہیں۔
پٹین
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!