اِسمِ مُؤنّث
وہ زمین جو دریا کی طُغیانی سے ہر سال ڈُوبتی اور خُشک ہو جانے پر قابلِ زراعت ہو جاتی ہے۔ ویران جگہ۔ مُستوی۔ چوپٹ۔ برابر۔ ہموار۔
پٹپڑ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال