اِسمِ مُذکّر
کُتّے یا بِلّی کا گلُو بند۔ قِلادہ۔ وہ دستاویز جو کاشتکار مالک زمین کو اجارہ کی بابت لِکگ دیتا ہے۔ سر کے بڑے بڑے بال جو اکثر آدمی خوبصورتی کیلئے اِدھر اُدھر چھوڑتے ہیں۔ پٹڑا۔ تختی۔ دوپٹہ۔ اوڑھنا۔ کمر باندھنے کا کپڑا۔ پٹکا۔
اِسمِ مُؤنّث
اہل سپہ گری کا نام ہے جس مین پھری اور گدے سے دو آدمی کھیلتے ہیں۔