اِسمِ مُذکّر
زمرد۔ ایک سبز رنگ کے جواہر کا نام ہے۔ اِملی کو پانی میں مِلا کر جو شربت تیار کرتے ہیں اُس کو بھی پنّا کہتے ہیں۔ ورق۔ پَتا۔ جُوتی کے اُوپر کا چمڑا۔ ورق کا سونا۔
اِسمِ مُذکّر
عرض۔ چوڑائی۔ آثار۔ پاٹ۔
فِعل مُتعدّی
اُگٹنا۔ بُرا بھلا کہنا،۔ بڑوں کے عیب طاہر کرنا۔ بُرائی کے ساتھ نام لینا۔
فِعل مُتعدّی
رُوئی تُومنا۔ روئی اوٹنا۔ دُھنا۔