اِسمِ مُذکّر
ایک میوہ کا نام ہے جس کا پوست بادامی اور مغز رنگ میں سبز قد میں کِشمکش کے برابر ہوتا ہے۔ تشبیہاً ایک قسم کا چھوٹا کُتا جسے اکثر لیڈیاں گود مین رکھتی ہیں۔جیبی کُتا۔
پستہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!