اِسمِ مُذکّر
خاوند، مالک۔ آقا۔ خصم۔ شوہر۔ میاں۔ بھرتا۔
اِسمِ مُؤنّث
ایک بیماری کا نام ہے جو خُون کے جوش کھانے سے دفعتہً دووڑوں کی شکل مین جسم پر ظاہر ہوتی ہے اور اس کے سبب سے تمام بدن میں نہایت خارش ہونے لگتی ہے۔
اِسمِ مُؤنّث
چھوٹا پتّا۔ کونّپل۔ْ سبزی۔ بھنگ۔ چندہ۔ شراکت۔ نِب۔ ڈنک۔ قلمِ فولاد۔ دھات کی پتری۔