فِعل لازِم
پتھر میں نمی آنا۔ مُلائم ہونا،۔ نرم ہونا۔ سخت دل کا نرمی اختیار کرنا۔ بخیل آدمی کا کُچھ دینے پر آمادہ ہونا۔
پتھر پسیجنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!