فِعل مُتعدّی
پانی نیچے لانا۔ ایک چھت کا پانی دوسری چھت یا زمین پر بہانا یا ڈالنا۔ پانی کم کرنا۔ پانی گھٹانا۔ دُولہا دُلہن کے اُوپر سے پانی تصدّق کر کے پِینا۔
پانی اتارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!