فِعلِ مُتعدّی
مُطمٔن کرنا ۔ ٹھیرانا ۔ اطمینان بخشنا ۔ تسلّی دینا ۔ کامیابی بخشنا ۔ مارڈالنا ۔ ہلاک کرنا ۔ کام تمام کرنا ۔ اُڑا دینا ۔ جگہ سے خرچ کرنا ۔ موقع پر خرچ کرنا ۔ روزگار کرا دینا ۔
ٹھکانے لگانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!