فِعلِ لازِم
چکِیدہ ہونا ۔ پِھسل پڑنا ۔ مُقطّر ہونا ۔ چُونا ۔ رِسنا + کِھسکنا + جلد مائل ہوجانا ۔ (۲) پھڑے کا پھوٹ جانا ۔ گانگن کا برس جانا ۔ (۳) ظاہِر ہو جانا ۔ کُھل جانا ۔ ضبط نہ ہو سکنا ۔ (۴بازاری) جلد منزل ہو جانا ۔ دھوتی میں آنند ہو جانا (بازاری)+
ٹپک پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!