اِسمِ مُذکّر
فاصلہ ۔ زد ۔ توڑ ۔ جیسے گولی کا ٹپّا ۔ (۲) ایک قِسم کا گیت جِس کو شوری پنجابی نے ایجاد کیا تھا ۔ (۳) ڈاکخانہ ۔ پوسٹ آفس ۔ (۴) کُود ۔ پھاند ۔ (۵) ضلع ۔ چکلہ ۔ پرگنہ کا حصّہ (۶) دور دور کا بخیہ یا تیبچی ۔ موٹی سِیون ۔ موٹی سِلائی ۔ کوک ۔ (۷) ایک قِسم کا ہُک ۔ کانٹا ۔ (۸) پالکی لے جانے والوں کی ڈاک یا چوکی ۔ (۹) بیڑا جو بادبان کے وسیلہ سے چلایا جاتا ہے۔
ٹپا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!