صِفت (اصل میں ٹُٹ پونجیا تھا یعنی جِس کی پونجی ٹوٹ گئی ہو
کم مایہ ۔ قلِیلُ البضاعت ۔ تھوڑی پُونچی والا ۔ کم سرمایہ والا ۔ اوچھی پونچی والا ۔ (۲) دیوالیہ ۔ وُہ شخص جِس کو ٹوٹا آگیا ہو ۔
ٹٹپونجیا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال