صِفت
دُکاندار ۔ ٹھیکم ٹھیک ۔ پورم پور ۔ پوری تول ۔ پوراپورا اُجھکتا نہ اُڑاتا تُلا ہُوا۔ تول میں پورا ( عوام ٹانکوں ٹانک ٹانکم ٹانک بھی بولتے ہیں)
ٹانکاٹوک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!