فعل مُتعدّی
بہانہ بتانا ۔ بالابتانا ۔ حِیا سے پھیرنا (۲) ہٹانا ۔ سرکانا ۔ علیحدہ کرنا ۔ دفع کرنا ۔ (۳) دیر کرنا ۔ ڈِھیل کرنا ۔ مُلتوی کرنا (۴) گُزارنا ۔ کھونا ۔ ضائع کرنا ۔ جیسے وقت ٹالنا (۵) بہکانا دھوکا دینا ۔ فریب دینا
ٹالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!