اِسم مُذکّر
حِیلہ حوالہ ۔ ٹال مٹول ۔ بہانہ ۔ تاوِیل چکر مکر ۔ امروزفردا ۔ آجکل ۔ ہُوئی اجل بھی تری خُو کی طرح وعدہ خلاف کہ آج تک مُجھے رکّھا ہے ٹالے بالےمیں (نکہت)
ٹالا بالا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!