اِسمِ مؤنّث
ایک عضو کا نام جس کے رستہ سے دماغ کا پانی نکلتا اور سانس آتا ہے ۔ اَنف ۔ غیرت ۔ شرم ۔ لاج ۔ بزردگی ۔ عظمت ۔ شان ۔
صِفت
بھرا ہوا ۔ معمور ۔ غمناک ۔ افسوسناک ۔
اِسمِ مؤنّث
ایک عضو کا نام جس کے رستہ سے دماغ کا پانی نکلتا اور سانس آتا ہے ۔ اَنف ۔ غیرت ۔ شرم ۔ لاج ۔ بزردگی ۔ عظمت ۔ شان ۔
صِفت
بھرا ہوا ۔ معمور ۔ غمناک ۔ افسوسناک ۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!