اسمِ مُذکّرُ
مکھی جان سے مارنے والا ۔ گھناؤنا آدمی ۔ وہ شخص جس کو دیکھ کر کراہت آئے ۔ ایک جانور کا نام جو مکھیاں مار مار کھاتا ہے ۔ مکھی کا شیر
مکھی مار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!