اسمِ مُذکّرُ
مسکہ ۔ کچّا گھی ۔ روغن تازہ ۔ نونی گھی ۔ بن تایا گھی ۔ دہی یا کچے دودھ سے نکالا ہوا گھی ۔
مکھن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!