اسمِ مُذکّرُ
جلال الدین کے زمانے کا ایک بہت بڑے جوتے کا نام جو شریروں کے سر پر پڑتا تھا ۔ایک قوی الجثّہ ہاتھی کا نام جو بادشاہ کے سوا دوسرے کو سواری نہ دیتا تھا ۔ اور بادشاہ کو جھک کر سلام کرتا تھا ۔
مولابخش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!