فِعل لازِم
مُنّہ میں رطوبت پیدا ہوجانا ۔ للچا جانا ۔ جی للچانا ۔ زبان پر کسی چیز کا مزہ آجانے سے اُس کی رغبت ہوجانا ۔ شوق پیدا ہونا ۔
منہ میں پانی بھر انا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!