ماسوا ۔ بمُقابلہ اسکے ۔ ۔ یہ سبب ۔ مانند ۔ مشابہ ۔
منی ۔ رتن ۔ جواہر ۔ قیمتی پتھر ۔ نگ ۔
واحد مکلم کی ضمیر جو کبھی غائب کے واسطے بھی آجاتا ہے ۔ نسبت رکھنے والا ۔ ڈھیر ،۔ انبار ۔
وہ شخص +کوئی+کے+کون ہے
اسمِ مُذکّرُ
احسان ۔ منّت ۔ نقصان ۔ کمی ۔ ایک معین وزن کا نام
اسمِ مُذکّرُ
خاطر ۔ ضمیری ۔ اسّی تولا کا وزن ۔ چالیس سیر کا وزن ۔
اسمِ مُذکّرُ
رِشی ۔ رِکھی ۔ تپشی ۔ مرتاض ۔ گیانی دھیانی ۔ زاہد ۔ سادُھو ، جوگی ۔ دلی ۔ اولیا ۔