فعل متعدّی
سانٹ لینا ۔ گانٹھ لینا ۔ یار ہمراز بنا لینا ۔ شریک کر لینا ۔ شامل کر لینا ۔ سان لینا ۔ آمیز کر لینا ۔ مُقابلہ کر لینا ۔
ملا لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!