اسمِ مُذکّرُ
شہر ۔ نگر ۔ ایک مشہور شہر کا نام جسے مصر بن نوح نے آباد کیا ۔ تلوار ۔ شمشیر ۔ افریقہ کے ایک مُلک کا نام جس میں شہر مصر بھی واقع ہے ۔
صِفت
اصرار کرنے والا ۔ ضدی ۔ ازیل ۔ ایک کام یا بات پر اَڑ جانے والا ۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!