کہاوت
جس طرح کمہار کے آدے میں سے سب برتن لال نہین نکلتے اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی سارے بیٹے گورے نہیں ہوتے ۔
ماکا پیٹ کمہار کا اوا کوئی کالا کوئی گورا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!