لیکن کا مخفف جو فارسی والوں نے کر دیا ہے ۔
اِسمِ مؤنّث
سڑک ۔ باٹ ۔ گاڑی کے پہیئے کا نشان ۔ نشانِ راہ ۔ کمینوں کا نیگ ۔ رسم ۔ رواج ۔ رِیت ۔ دستُور ۔ داغ ۔ عیب ۔ جُوں کا انڈا ۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!