فِعل لازِم
چیپیدہ ہونا ۔ پچیدہ ہونا ۔ لف ہونا ۔ سر ہونا ۔ پیچھے لگنا ۔ ہم آغوش ہونا ۔ مفتون ہونا ۔ عاشق ہونا ۔ بل کھانا ۔ شادی ہونا ۔ بند ہونا ۔ ساتھ ہونا ۔ ہمراہ ہونا ۔ مُصیبت یا آفت میں پھنسنا ۔
لپٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!