اِسم مُؤنّث
ایک مشہور طوق دار پرند کا نام جو فاضتہ یا ٹوٹرو کی قسم میں سے ہے۔ اس کی آواز نہایت گونج دار ہوتی ہے۔ ۔ ایک منگتا قوم کی عورتوں کا نام جنہیں اکثر خُمریاں کہتے ہیں۔ اور وہ میلوں میں گروہ بن کر مانگا کرتی ہیں۔
صِفت
منسوب بہ قمر۔ وہ مہینے یا سال جو چاند کی چال کے موافق قرار دئے گئے ہیں۔ شمسی کا نقیض۔