صِفت
قلمی۔ تحریری۔ نوشتہ شدہ۔ لکھا ہؤا۔ بیاض حساب میں اُتارا ہؤا۔ مندرجۂ رجسٹر۔ شمار کیا ہؤا۔ لکھ کر ھساب کیا ہؤا۔ داخل شدہ۔ درج شدہ۔
قلم بند
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!