اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کا گول حلقہ دار قفل جس میں حروف لکے جاتے ہیں۔ جب ان حروف کو ترتیب سے ملا دیتے ہیں تو قفل کھل جاتا ہے۔ اور جب گڈ مڈ کر دیتے ہیں تو بند ہو جاتا ہے۔
قفل ابجد
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!