فعل مُتعدّی
گفتار کردار میں عاجز کر دینا۔ دوسرے شخص کے واسطے ھالت مقابلہ میں کوئی قافیہ نچھوڑنا۔ ایسے قافیے باندھنا جس کے جواب میں دوسرا عاجز آ جائے۔ تنگ کرنا۔ عاجز کرنا۔ دق کرنا۔ حیران و پریشان کرنا۔
قافیہ تنگ کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!