اِسمِ مُذکّر
حکم لگانے والا۔ ھکم کرنے والا۔ جھگڑا چکانے والا۔ جج۔ منصف۔ مسلمانوں کا مجسٹریٹ۔ ادا کرنے والا۔ روا کرنے والا۔ نکاح خواں۔ نکاح پڑھانے والا۔
قاضی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!