اِسمِ مُذکّر
ایک دریا کا نام جو ایشیاے روم میں بہتا اور کوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فارس میں کا گرتا ہے۔ ۱۳۰ میل کی مسافت پر دریاے دجلہ بھی شامل ہو جاتا ہے۔
فرات
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!