اِسمِ مُذکّر
جوتش بدّیا۔ ستاروں کا علم۔ وہ علم جس کے ذریعہ سے اجرام فلکی ، ان کی جسامت، حرکات و سکنات، بُعد، زمانۂ گردش، گرہن وغیرہ کا حال معلوم ہو۔
علم نجوم
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!