اِسمِ مُذکّر
علم ہندسہ کی ایک شاخ جس سے اضلاع کو طول اور رقبی اور مجسمات کی جسامت وغیرہ معلوم ہوتی ہے۔ علم پیمائشِ مجسمات۔ زمین کی پیمائش کا فن۔
علم مساحت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!